Tuesday, 11 June 2019

‏سچ میں جب ٹھوکریں لگتی ہیں تو آپ اس کے بعد بہت مضبوط بن چکے ہوتے ہیں۔ پھر آپ کو واقعی ہی کسی کی پرواہ نہیں ہوتی۔ سوائے ان چند ایک لوگوں کے جو آپ کو دل سے چاہ رہے ہوتے ہیں اور دل سے چاہنے والے اس دنیا میں بہت نصیب والو کو ملتے ہیں۔


No comments:

Post a Comment