Saturday, 22 June 2019

متاں سمجھی غربت آ گئی اے تیڈی آکڑ ڈیکھ کے تھک پئیں ایں #saraikipoetry #urdupoetry #poetry


کجھ فیصلے کر ہنڑ فاصلیں دے ایویں یکدم یار پریں نہ تھی میڈے سر تے بار تیں بار نہ ڈے کجھ بار اُتار پریں نہ تھی اے جھل ہنڑ ہجر دا اُٹھ اپنڑاں ایندی پکڑ مہار پریں نہ تھی اج واصف زندگی لکھ میڈو یا میکوں مار پریں نہ تھی


کل بلاول نواب شاہ میں رورہاتھااورآج مریم لاہورمیں رورہی ہے عمران خان تیرے بچے جین,تینوں تتّی ہوا نہ لگے,تیرا خربوزہ میٹھا نکلے،شالا تیری حیاتی ہووی 😂😂 #PMLN #ppp #PTI


لانچوں والا پاکستان کھپے ۔ ایان علی والا پاکستان کھپے۔ بے نامی اکاونٹ والا پاکستان کھپے۔ بے نظیر کے قاتلوں والا پاکستان کھپے مگر غریب عوام کے لوٹے گئے کھربوں ڈالرز کا حساب کتاب مانگنے والا پاکستان( نہ ) کھپے ( نہ ) کھپے لخ دی لعنت ہووئے پٹواریوں اور جیالوں اور زیبروں پر 🖐🏿


شالا تیڈا وقت چنگا گزرے ساڈی اوکهی سوکهی نبه ویسی


Tuesday, 11 June 2019

‏جو انسان تنہائی جیسی اذیت سہنے کی ہمت رکھتا ہے اسے کسی کے چاہنے نہ چاہنے کے خوف سے کوئی فرق نہیں پڑتا 💔


اکثر ٹوٹ جایا کرتے ہیں💔 ٹوٹ کہ چاہنے والے😥


‏اگر تم اسے نہ پا سکو جسے تم چاہتے ہوتو اسے ضرور پا لینا جو تمہیں چاہتا ہے کیونکہ چاہنے سے چاہے جانے کا احساس زیادہ خوبصورت ہوتا ہے


‏چاہنے والوں کو ملتے نہیں چاہنے والے ہم نے ہر دغاباز کی بانہوں میں صنم دیکھے ہیں #بزم_شاعری


‏سچ میں جب ٹھوکریں لگتی ہیں تو آپ اس کے بعد بہت مضبوط بن چکے ہوتے ہیں۔ پھر آپ کو واقعی ہی کسی کی پرواہ نہیں ہوتی۔ سوائے ان چند ایک لوگوں کے جو آپ کو دل سے چاہ رہے ہوتے ہیں اور دل سے چاہنے والے اس دنیا میں بہت نصیب والو کو ملتے ہیں۔


‏چاہنے والوں کی بھیڑ لگی رہتی ہے آج کل آپ کا دیدار بہت مہنگا ہے ✍راحتؔ اندوری


‏ابھی تم کو میری ضرورت نہیں بہت چاہنے والے مل جائیں گے ابھی روپ کا ایک ساغر ہو تم کنول جتنے چاہو گی کھل جائیں گے اندھیرا تمہیں جب ڈرانے لگے جوانی بھی دامن چھڑانے لگے تب تم میرے پاس آنا پریے یہ دیپک جلا ہے جلا ہی رہے گا تمہارے لیے


Sunday, 2 June 2019

‏انہیں بےوفا بولوں تو توہین ہے وفا کی وہ تو نبھا رہے ہیں کبھی اِدھر کبھی اُدھر #urdupoetry #بزم_شاعری @saraikipakistan


‏بےوفا صنم سے سگریٹ اچھی ہے دل جلاتی ہے پر ہونٹوں سے تو لگاتی ہے @saraikipakistan #urdupoetry #بزم_شاعری


‏وفا اور تم خیال اچھا ہے بےوفا اور ہم الزام اچھا ہے @saraikipakistan #urdupoetry #بزم_شاعری


‏سنو میں بھی تلاش میں ھوں کسی اپنے کی کوئی تم سا ھو لیکن کسی اور کا نہ ھو @saraikipakistan #بزم_شاعری #urdupoetry


‏ہر وقت میرے پاس ہو گویا ، تم ہی خاص ہو @saraikipakistan #بزم_شاعری


‏اپنی آنکھ کا آنسو بھی کتنا بےوفا ہوتا ہے نکلتا بھی ہے تو کسی اور کے لیے @saraikipakistan #بزم_شاعری


لوگوں سے سنو گے تو مجھے بُرا ہی پاؤ گے مجھ سے ملو گے تو مُسکرا کر ہی جاؤ گے @saraikipakistan #بزم_شاعری


Saturday, 1 June 2019

Life is like riding a bicyle to keep your balance you must keep moving.. (Albert Einstein)


Don't Choose The 0ne Who Is Beautiful To The World. But Rather, Choose The 0ne Who Makes Your World Beautiful


‏جن لوگوں كى زبانيں ہمیشہ دوسروں كيلئے دعا ميں مصروف رہتى ہيں خدا كبهى بهى انكى جهولى خالى نہيں ركهتا


‏رہتے ہیں مصروف کرتے ہیں بہانے بتاتے ہیں مجبوریاں صاف لفظوں میں لوگ خود کو بےوفا کیوں نہیں کہتے 💔 @saraikipakistan #بزم_شاعری


اُن لوگوں کو وضاحتیں دے دے کر اپنا وقت اور سکون برباد نہ کریں جو ہمیشہ آپ کو غلط سمجھنے کے لیے مصروفِ عمل رہتے ہیں.....!!!


‏غضب آیا ، ستم ٹوٹا ، قیامت ہوگئی برپا فقط اتنا ہی پوچھا تھا کہاں مصروف رہتے ہو ‎@saraikipakistan #بزم_شاعری


نہ بات سنتے ہو نا بات کرتے ہو خیریت تو ہے؟ بڑی احتیاط کرتے ہو @saraikipakistan #بزم_شاعری