Wednesday, 22 May 2019

‏کچھ تو اُس کی آنکھیں پہیلیاں تھیں کچھ اُس کے ہونٹ پہ سجھے تل نے اُلجھا رکھا تھا @saraikipakistan #بزم_شاعری #بزم_ادب


رکھ دیے ہونٹ ان کی ہونٹوں پر انجانے میں مجھ سے بھول کتنی خوبصورت ہو گئی 😘 @saraikipakistan #urdupoetry #بزم_شاعری


‏اس سے بڑھ کر وفا کی دلیل کیا ہوگی ؟ مشک دانتوں میں تھی ہونٹ بھیگے بھی نہیں 💔 @saraikipakistan #بزم_شاعری


‏ہونٹ سی کر بھی کہاں بات بنی ہے محسن، خاموشی کے وہی تیور ہیں صداؤں والے @saraikipakistan #بزم_شاعری


‏ہونٹ آتش ہیں ترے، لمس میں ترے جادو میری بانہوں میں اتر، مجھ پہ سحر طاری کر ‎@saraikipakistan #بزم_شاعری


‏پوچھا جب میں نے جاناں آپ کو پیار ہے ہم سے۔۔۔۔ ہونٹ میرے چوم کر بولے لیجئے مہر لگا دی ہم نے @saraikipakistan #urdupoetry #بزم_شاعری


‏تجھے مانگ مانگ کے تھک گئے میرے ہونٹ بھی , میرے ہاتھ بھی🤲🏻 @saraikipakistan #urdupoetry #بزم_شاعری


‏گلاب بھی کرنے لگے خودکشی دیکھے جو ہونٹ میرے یار کے😘 @saraikipakistan #بزم_شاعری #بزم_ادب


‏وضاحت میں بڑی دشواریاں ہیں تمہارے ہونٹ چھو کر دیکھ لیں کیا @saraikipakistan #urdupoetry #بزم_شاعری


‏میرے ہمسفر کا یہ حکم تھا کے کلام اس سے میں کم کروں میرے ہونٹ ایسے سلے کے پھر میری چُپ نے اسے رلا دیا #بزم_شاعری


‏ہونٹ بھی کہہ رہے تھےسچ لیکن دل نے آنکھوں کی بات مانی ہے @saraikiPakistan #urdupoetry #بزم_شاعری


‏آنکھ دیکھے بنا نہیں رہتی ہونٹ تو خیر سِی لئے ہم نے @saraikipakistan #urdupoetry #urdu #اردو #بزم_شاعری


‏ملائم ہاتھ، ادائے نین اور قوتِ ہونٹ😘 واللّٰہ قتل باقی ہے، اُوزار تو سب ہی پورے ہوئے @saraikipakistan #urdupoetry #بزم_شاعری #بزم_ادب


‏میرے ہونٹ ہیں ناں پھر کیوں سگریٹ پر نشہ اتارتے ہو @saraikipakistan #urdupoetry #بزم_شاعری #بزم_ادب


‏چاند سا چہرہ قاتل آنکھیں اور ریشمی ذلفیں دیکھ کے تیرے ہونٹ گلابی ہم کیسے نہ بہکیں ‎@saraikipakistan #urdupoetry #بزم_شاعری


‏ھونٹ چہرےپر اس کےیوں نظرآتے ھیں جیسے دودھ میں رکھی ھوں دوپتیاں گلاب کی @saraikipakistan #urdupoetry


‏کھلی زلفیں گلابی ہونٹ اور غضب کی آنکھیں تم ویسے ہی جان مانگ لیتے اتنا اہتمام کیوں کیا @saraikipakistan #urdupoetry #بزم_شاعری #بزم_ادب


‏نادان ہوں، نا سمجھ ہوں، بیکار ہی سمجھو دل روتا ہے، ہونٹ ہنستے ہیں، فنکار ہی سمجھو @saraikipakistan #urdupoetry


نھتلی تو تھی ہی کمال کی صاحب ہونٹ خیر چھوڑئیے جانے دیجیئے @saraikipakistan #urdupoetry #بزم_شاعری #بزم_ادب


‏‎‎‎‎‎‎‎ہونٹ خاموش یتیموں کے مگر آنکھیں لفظوں سے بھری ہوتی ہیں @saraikipakistan #urdupoetry #بزم_شاعری #بزم_ادب


Friday, 10 May 2019

جو لوگ پولیو کے خلاف ہیں وہ سامنے آئیں۔ جاہلوں جب حج یا عمرے کے لئے جاتے ہو اس وقت جو تمہارے منہ میں قطرے ڈالے جاتے ہیں وہ پولیو کے ہوتے ہیں۔ اس وقت جاہل طبقے کو پولیو کے قطرے ٹھیک لگتے ہیں۔ کسی ایک غریب گھر کا بچہ پولیو کے مرض کا شکار ہو جائے پورا گھر بیٹھ جاتا ہے۔ لیکن مٹھی بھر جاہلوں نے پورے معاشرے کو یرغمال بنایا ہوا ہے۔ ان جاہلوں اور نجاست سے بھرے لوگوں کے خلاف میری جنگ جاری رہے گی۔ انشاءاللہ عزوجل #Creative|#Saleem©


جو لوگ یتیموں کا مال ہڑپ کر رہے ہیں عنقریب دوزخ میں ان کے پیٹ میں آگ بھر دی جائے گئی ۔(القرآن)


خود رول کے آهدے رل گئے ہیں توں گول تاں سہی میں لبھ پوساں شاکر شجاع آبادی @saraikipakistan #saraikipoetry


بھانویں دعوت یار دی زہر ھووے جڈاں کھاونڑی ہے ول چکھنڑاں کی @saraikipakistan #poetry