
Monday, 18 March 2019
انڈین طیارہ گرانے والے ڈیرہ اسماعیل خان کے فرزند ونگ کمانڈر نعمان علی خان کے لیئے تحصیل ناظم کیپٹن عمر امین خان گنڈہ پور نے فخر پاکستان ایوارڈ کا اعلان کردیا۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں منعقدہ تاریخی میلہ اسپان و مویشیان جشن ڈیرہ یوم پاکستان کی خصوصی تقریب میں ونگ کمانڈر نعمان علی خان کے والد کو یہ ایوارڈ دیا جائے گا۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment